آج کی چھی بات،،

آج کی بات ۔۔ ہم سب جانتے ہے دنیا فانی ہے۔ دُنیا میں مجھود ہر چیز نے مٹ جانا ھے تو پھر نفرتیں کسی ؟ حسد کسی؟ بغض کسا؟ ہم نے تو لوٹنا ہے واپس اللّٰہ کی طرف تو اپنی اس مِلی ہوئی زندگی میں اچھےکام کرنے چائے نہ کہ غلط سوچ غلط جذبات رکھنے چاہیے ۔ ایسا کرنا سے ہم مزید غلط جذبات اپنے اندر پیدا کر سکتے ہیں اور ہم لوگ خود اپنی اچھی بھلی زِندگی خراب کر رہے ہیں خُدارا ایسا ما کرے ۔۔۔ اپنے آس پاس موجود لوگوں کا  خیال رکھیں اُن سے محبت کرے اپنے دِل میں اچھے خیال پیدا کرے اور ایسا کرنے سے لوگ خوش ہونگے کچھ لوگ نہیں بھی ہونگے لیکن ہار نہ نہیں ہے لگے رہے کیوں کیو کہ اپنے خدا کو راضی کرنے کے لئے کُچھ اچھا ضرور کرے اور آج سے یہ کرے اللہ سے مانگے جو چاہیے لوگوں سے بس احساس مانگے خوش رھے آس پاس موجود لوگوں کو بھی خوش رهکاے یہ ملک اسے ہی کامیاب ہوگا بشک اللہ اپنے بندوں سے بہت پیار کرتا ہے

خوش رہیے دعا میں یاد رکھے  شکریہ

#shena۔blogger

تبصرے