اشاعتیں

اگست, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

آج کی چھی بات،،

آج کی بات ۔۔ ہم سب جانتے ہے دنیا فانی ہے۔ دُنیا میں مجھود ہر چیز نے مٹ جانا ھے تو پھر نفرتیں کسی ؟ حسد کسی؟ بغض کسا؟ ہم نے تو لوٹنا ہے واپس اللّٰہ کی طرف تو اپنی اس مِلی ہوئی زندگی میں اچھےکام کرنے چائے نہ کہ غلط سوچ غلط جذبات رکھنے چاہیے ۔ ایسا کرنا سے ہم مزید غلط جذبات اپنے اندر پیدا کر سکتے ہیں اور ہم لوگ خود اپنی اچھی بھلی زِندگی خراب کر رہے ہیں خُدارا ایسا ما کرے ۔۔۔ اپنے آس پاس موجود لوگوں کا  خیال رکھیں اُن سے محبت کرے اپنے دِل میں اچھے خیال پیدا کرے اور ایسا کرنے سے لوگ خوش ہونگے کچھ لوگ نہیں بھی ہونگے لیکن ہار نہ نہیں ہے لگے رہے کیوں کیو کہ اپنے خدا کو راضی کرنے کے لئے کُچھ اچھا ضرور کرے اور آج سے یہ کرے اللہ سے مانگے جو چاہیے لوگوں سے بس احساس مانگے خوش رھے آس پاس موجود لوگوں کو بھی خوش رهکاے یہ ملک اسے ہی کامیاب ہوگا بشک اللہ اپنے بندوں سے بہت پیار کرتا ہے خوش رہیے دعا میں یاد رکھے  شکریہ #shena۔blogger

پنجاب گروپ آف کالجز

  کرونا کی وبا نے کیا زندگیوں کو درہم برہم جِس وجہ سے کہی لوگ متاثر ہوئے ہے جن میں بچے بھی مجود ہے اُن کا نظامِ  زندگی کے ساتھ ساتھ نظامِ تعلیم بھی بری ترا متاثر ہوا ہے لہکن پریشان ہونا حال نہیں بلکہ کچھ کرنا حل ہے تو میرا سوال اُن لڑکیوں لڑکوں سے گا جو اب میٹرک کر کے فری ہوئے ہے کیا اُس وقت وہ اچھی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ایک اپنے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں؟ تی دیر کسی اج ہی پنجاب گروپ آف کالجز میں اپنا داخلہ یقینی بنائے اور پری گیارویں کی کلاسز لے جو تعلیم کا حرج ہو گیا سو ہو گیا اب وقت کچھ کرنے کا ہے اپنے ملک و قوم کا نام روشن کرنے کا ہے تو ضرور ویسٹ کے پنجاب گروپ آف کالجز کا  بہت بہت شکریہ اے مِل کر کرونا کو نا اور ویکسین کو ہا کرے